بسم اللہ الرحمن الرحیم
آج ہم آپکو ان لائن ارننگ کی پہلی کلاس میں خوش آمدید کہتے ہیں .سب سے پہلے تو ہمیں یہ فیصلہ کرنا ہے کے ہم اپنی ویب سائٹ یا بلاگ جوبھی بنا نا چاہتے ہیں وہ کس ٹاپک کو استعمال کرتے ہوے بنا نا ہے
ٹاپک سلیکٹ کرنے کا بہترین طریقہ کی وورڈز کی سلیکشن ہے . کی ورڈز کی کی
سائٹ کا استعمال کریں گۓ Google Adward سلیکشن کے لیے ہم
استعمال کرنے کا طریقہ Google Adward
سب سے پہلےگوگل اوپن کریں
اب گوگل میں کی ورڈ لکھ کر سرچ کریں آپکی مدد کے لیے ہم نیچے تصاویر بھی
ساتھ ساتھ دیتے جا رہے ہیں ملاحظہ فرمائیں
سرچ کرنے کے بعد آپ نے سب سے پہلے لنک پے کلک کر دینا ہے
جب آپ لنک پے کلک کر دیں گے تو آپ کو جو سکرین نظر اتا ہے اس میں سائن ان کے بٹن پے کلک کر دیں
اب کسی بھی گوگل کے اکاؤنٹ کی مدد سے خود کو سائن ان کریں جب آپ سائن ان کر لیں گے تو جو پیج بھی اوپن ہو گا وہاں cpcپے کوئی بھی ایک وورد لکھ کر سرچ کریں اور پھر اس کا لوکل اور گلوبل ٹریفک چیک کریں ساتھ ہی ساتھ اسکا چیک کریں نیچے دی گئی تصویر میں بلیک کلر سے سرکل کر دیا گیا ہے
آپ ایسی طرح سے مختلف کی وورڈز سرچ کریں اور انھیں ایک جگہ پے اکٹھا کر لیں
تب تک کے لیے رانا فرقان کو اجازت دیں فی اما ن الله